Election 2024

فیصل آباد: این اے 100 کے 8 پولنگ اسٹیشن، رانا ثنا اللہ 2505 ووٹ حاصل کر کے آگے

ویب ڈیسک

فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 کے 8 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ چکا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا ثنا اللہ 2505 ووٹ حاصل کر کے آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ 2345 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔