Election 2024

کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈرسرفراز بنگلزئی نے بھی ووٹ کا حق استعمال کیا

ویب ڈیسک

کچھ عرصہ قبل ہتھیار ڈالنے والے کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے قومی دھارے کی سیاست کا حصہ بنتے ہوئے مستونگ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔261 سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

سرفراز بنگلزئی نے کچھ عرصہ قبل ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا تھا