Election 2024

ملتان:این اے 149 پولنگ اسٹیشن نمبر 137 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، ملک عامر ڈوگر آگے

ویب ڈیسک

ملتان کے حلقہ این اے 149 پولنگ اسٹیشن نمبر 137 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر 270 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر ترین 133 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔