Election 2024

لاہور: این اے 227 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج، بلاول بھٹو آگے

ویب ڈیسک

لاہور کے حلقے این اے 227 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 1386ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے عطااللہ تارڑ 613 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔