Election 2024

شیخوپورہ: این اے 115 کا غیر حتمی غیر، سرکاری نتیجہ، خرم شہزاد ورک آگے

ویب ڈیسک

شیخوپورہ کے حلقہ این اے 115 پولنگ اسٹیشن نمبر 68 کے غیر حتمی غیر، سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک 609 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

شیخوپورہ میں (ن) لیگ کے میاں جاوید لطیف 206 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔