Election 2024

راجن پور: این اے 187 کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ، اطہر گوچانی آگے

ویب ڈیسک

راجن پور این اے 187 پولنگ اسٹیشن 69 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔ پیپلز پارٹی کے اطہر گوچانی 81 ووٹ لے کر آگے۔ آزاد امیدوار عاطف دریشک 70ووٹ لے کر پیچھے۔ مسلم لیگ (ن) کے عمارلغاری 53 ووٹ لےکرتیسرے نمبرپر۔