Election 2024

نواب شاہ: این اے 207 نواب شاہ 1 کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ، آصف زرداری آگے

ویب ڈیسک

نواب شاہ کے حلقے این اے 207 نواب شاہ 1 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے میں آصف علی زرداری 92 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 23 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔