Election 2024

اسلام آباد: حلقہ این اے 47 پر آزاد امیدوار شعیب شاہین 157 ووٹ لے کر آگے

ویب ڈیسک

اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدوار شعیب شاہین 157 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طارق فضل چوہدری 98 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور مصطفیٰ نواز کھوکھر 23 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔