Election 2024

مظفرگڑھ: این اے 175 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، جمشید دستی آگے

ویب ڈیسک

مظفرگڑھ کے حلقہ این اے 175 پولنگ اسٹیشن نمبر 91 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہے میں جمشید دستی 164 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کےامیدوار حماد نواز خان ٹیپو 89 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔