Election 2024

لاہور: این اے 118 پولنگ اسٹیشن نمبر5 کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ، حمزہ شہباز آگے

ویب ڈیسک

لاہور کے حلقہ این اے 118 پولنگ اسٹیشن نمبر 5 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز 1795 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

آزاد امیدوار عالیہ حمزہ 785 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔