سرمائی تعطیلات میں توسیع کی خبر درست نہیں، کے پی حکومت

پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔

محکمہ تعلیم کے پی نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم جنوری 2024ء کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم نے مزید کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کو صوبائی وزیر تعلیم سے منسوب کر کے وائرل کیا گیا ہے اور خبر میں موسم سرما کی تعطیلات کو 13 جنوری 2024ء تک توسیع کرنے کی بات کی گئی ہے جو کہ غلط ہے۔

شیئرٹویٹشیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں
پنجاب حکومت کا موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم اعلان
کپڑوں اور جوتوں کے برانڈز پر ڈسکاؤنٹ میں دھوکہ دہی کا انکشاف
عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات مسترد، بھائی گرفتار
پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کا عہدہ کیوں قبول نہیں کیا؟ وسیم اکرم نے وجہ بتادی
پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
چین؛ میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف
آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی
عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس کے دوران 27 کروڑ روپے کا اضافہ
darama
سروے
ان میں سے کون پاکستان کا مقبول ترین رہنما ہے؟

نوازشریف
عمران خان
آصف زرداری
نتائج ملاحظہ کریں
تازہ ترین سلائیڈ شوز

برائیڈل ویک میں ماڈلز کے جلوے

کرسمس خوشیوں بھرا تہوار

برائیڈل ویک میں ماڈلز کے جلوے

کرسمس خوشیوں بھرا تہوار

by TaboolaSponsored LinksYou May Like
Karachi: Greece Holiday Packages Are Almost Being Given Away
Hotels – Search Ads
ایکسپریس کے بارے میں
ضابطہ اخلاق
ایکسپریس ٹریبیون
ہم سے رابطہ کریں
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023 ایکسپریس اردو

facebook
twitter
whatsapp

Ad