فیس بک ٹویٹر گوگل پلس سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے 2023-12-192023-12-19 0 تبصرے 70 مناظر اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔