بھارتی ائیر فورس نے 68 ہزار اہلکار، ہتھیار مشرقی لداخ پہنچا دیئے

بھارتی ائر فورس نے فوج کے 68ہزار سے زائد اہلکار ،90ٹینک اور دیگر ہتھیار مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر پہنچا دیے ہیں۔

جیٹ طیارے خطے میں چوبیس گھنٹے نگرانی اور انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے کے لیے تعینات .