قطر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد نے نمازِ عید ادا کی

ہزاروں مسلمانوں نے جمعہ کو قطر کے فٹبال اسٹیڈیم میں نمازِ عید ادا کی۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے میچز کا انعقاد ہوا تھا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ عید کی نماز اسٹیڈیم میں ادا کی گئی، قطر نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے 8 اسٹیڈیم تعمیر کیے تھے۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں 40 ہزار نشستیں ہیں۔