Accident in Israel

یروشلم: تیز رفتار گاڑی نے متعدد افراد کو کچل ڈالا

یروشلم کے علاقے راموت میں تیز رفتار گاڑی نے متعدد افراد کو کچل ڈالا، واقعے میں چھ سالہ بچہ اور نوجوان شہری ہلاک ہوگیا۔

کار ڈرائیور کی شناخت حسین کراکا کے نام سے ہوئی جو مشرقی یروشلم کے علاقے عصویا سے ہے۔

ملزم نے بس اسٹاپ پر اپنی گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

وزیراعظم نیتن یاہو نے ملزم کا گھر سربمہر کرکے اسے گرانے کا حکم دے دیا ہے۔