پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیرآئینی ہے، فوری واپس لیا جائے، ایچ آرسی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی آئی ٹی ) پر پابندی کے فیصلے کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن مزید پڑھیں

PTI Flag

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی مزید پڑھیں

Pakistan Railways Police

ریلوے پولیس پشاورکی ایمانداری،غیرملکی کرنسی سے بھرا پرس خاتون کے حوالے

پشاور: ریلویز پولیس پشاور ڈویژن نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے ملکی اور غیر ملکی کرنسی سے بھرا پرس حقیقی مالک کے حوالے کر دیا۔ ترجمان ریلویز کے مطابق ریلویز پولیس کو لیڈیز پرس اٹک خورد ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں

PTI Flag

ہمارے اراکین کو اٹھایا گیا ہے، سپریم کورٹ ہماری درخواست سنے اور انہیں رہا کیا جائے، رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ سے رہنماؤں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے اراکین قومی اسمبلی اور دیگر رہنماؤں کا اٹھایا گیا مزید پڑھیں

Electricity

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے مزید پڑھیں