KP Government Logo

آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد سب سے بڑا غدار چیف الیکشن کمشنر ہے، اس وقت آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

Pakistan Army in KPK

بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے 8 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی مزید پڑھیں

Imran Khan

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت لاہور کے ایڈمن جج خالد مزید پڑھیں

PML

نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

JUI F

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا،مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیرآئینی ہے، فوری واپس لیا جائے، ایچ آرسی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی آئی ٹی ) پر پابندی کے فیصلے کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن مزید پڑھیں