لاہور: تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان وزیر آباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے درخواست دائر کی مزید پڑھیں
کراچی: ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کو آزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے سے ڈالر کی قدر میں یک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔ کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی نے اونچی اڑان بھرلی۔ اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں
کراچی: ملک بھرمیں ساتویں مردم شماری وخانہ شماری کا عمل فروری سے شروع ہوجائے گا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ مردم شماری ڈیجیٹل طور پر کرائی جائے گی، جس میں عوام کو خودشماری یعنی اپنے متعلق معلومات کو خود ہی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں ایک ہزارسی سی سے کم پاورکی گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر28.54 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: نج کاری کمیشن کے بورڈ نے بدھ کے روز اس رپورٹ کی توثیق کردی جس میں نجکاری کے نتیجے میں قابل وصول رقوم کو محض 5.2 ارب روپے دکھایا گیا ہے کیونکہ اس خصوصی رپورٹ میں متحدہ عرب مزید پڑھیں
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے 54 ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے اور ایک دوائی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔ پاکستان سینٹر فار کاٹن (پی سی سی سی) کے ملازمین کو تنخواہوں و الاونسز اور مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے پر اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مزید پڑھیں
لاہور: متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات رحیم یار خان میں ہوئی جہاں یو اے ای کے صدر مزید پڑھیں