پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے مشاورت کے بعد صوبے میں عام انتخابات کروانے کی تاریخ دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے۔ خط میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کے گھر گرفتاریاں روکنے پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کے جھوٹے ’بیانیے‘ کے خلاف حکمتِ عملی تیار کر لی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا لگی لپٹی رکھے بغیر کردار اور حقائق مزید پڑھیں
لاہور: زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران برآمد ہونے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اور غیر قانونی تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا یہ جاننے کے لیے فرانزک ہوگا جبکہ شبہ ہے مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سماعت کے لیے ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اور مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹس سے متعلق اہم اجلاس مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت بڑھ کر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 50 کروڑ ڈالر کے کمرشل قرضوں کی رقم موصول مزید پڑھیں
اسلام آباد: چین نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے چین کی جانب سے سیف ڈیپازٹ قرضہ رول اوور کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے امید ظاہر مزید پڑھیں