زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی تجاویز کا جائزہ شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور شرح مبادلہ میں استحکام کیلیے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے دی جانیوالی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے مزید پڑھیں

گجرات فسادت؛ اجتماعی زیادتی اور مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزمان بری

نئی دہلی: بھارت کی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزمان کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بِنا پر بری کردیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

Federal Govt

وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی

اسلام آباد: وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے پیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں مزید پڑھیں

PDM Flag

نوے دن میں الیکشن آئینی ہیں تو مشرف دور میں 3 سال کیوں ملتوی ہوئے؟مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب اور ان کے ساتھ شریک دو معزز جج صاحبان کی جانبدارانہ روش نے سپریم مزید پڑھیں

ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ، چار سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی: ایرانی سرحد سے پاکستان کے ضلع جلگئی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں چار اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایران کی جانب سے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع کیچ کے جلگئی مزید پڑھیں

پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں

پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، شہریوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پشاور میں آٹے کی مفت فراہمی کے دوران بدنظمی ہوگئی۔ پشاور حیات آباد میں آٹے کے حصول کے لیے شہری اور مزید پڑھیں