PTI Flag

پی ٹی آئی سندھ کے تمام اراکین نے اپنے استعفے عمران خان کو پیش کردیے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے تمام 26 اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے چیئرمین عمران خان کو پیش کردیے۔ زمان پارک کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی قیادت میں پارلیمانی مزید پڑھیں

Court

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

مسلم لیگ کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نےدعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کےلیےنوٹس جاری کردیئے۔ شاہدخاقان عباسی نے شہبازگل کانام ایگزٹ کنٹرول مزید پڑھیں

PTI Jalsa

حکومت سے مذاکرات ہو ہی نہیں سکتے، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالہٰی نے مجھے پنجاب اسمبلی توڑنے کا مزید پڑھیں

KPK Assembly

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے مزید پڑھیں

MianWali College

میانوالی؛ وائس چانسلر نے ادنیٰ ملازم کی گردن گندگی پررگڑوادی،ویڈیو وائرل

میانوالی: یونیورسٹی آف میانوالی کے وائس چانسلر نے انسانیت کی تذلیل کردی۔ عملے اور طلبہ کے سامنے ادنیٰ ملازم کی گردن گندگی پر رگڑوا کر اس کی جان بخشی کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں مزید پڑھیں