پنجگور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار اہلکاروں کی شہادت، ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پنجگور میں ایرانی دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے چار اہل کاروں کی شہادت پر ایرانی سفیر کو طلب کیا اور اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پنجگور مزید پڑھیں

Punjab Assembly

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سطبین خان نے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسپیکر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی میں حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن مزید پڑھیں

PMLN

لندن میں نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پرغور

لندن: مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے پنجاب کے عام انتخابات کیلئے ن لیگی امیدواروں کی فہرست پارٹی سربراہ نواز شریف کے سامنے پیش کردی۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سر مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

چیف الیکشن کمشنر کے بنائے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے، چوہدری پرویزالہیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے بنائے نگراں وزیر اعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں قرآن کریم پورٹل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری پرویز مزید پڑھیں

Online Payments

نقد لین دین میں کمی؛ ایک سال میں پاکستانیوں کی 10 ہزار 600 ارب روپے کی آن لائن لین دین

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان بڑھ گيا، تین سال میں موبائل بینکنگ اکاؤنٹس میں 148 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے مالی سال 2021-22 میں دس ہزار 600 ارب کی آن لائن مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قرض کی منظوری مؤخرکرنے کی تردید

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں ممکنہ آپریشنزکی منظوری میں تاخیرسے متعلق فیصلے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیادقراردیاہے۔ اس حوالے سے پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم مزید پڑھیں