Supreme Court of Pakistan

تمام سرکاری اداروں کو خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کےلیے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں

KPK Assembly

اعظم خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر، گورنر نے دستخط کردیے

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔ محمد اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔قبل ازیں گورنر خیبرپختونخوا نے آج صبح ہی مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں کا پروفائل جانچنا شروع کردیا

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں کا پروفائل جانچنا شروع کردیا ہے، تاہم خصوصی اجلاس میں فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے حتمی نام کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

Azan in India

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا؛ 7 مساجد پر جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

Alternative Energy

زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے فی ایکڑ لاگت مزید پڑھیں

بینکوں کا پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار

بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع نے انکشاف کیا کہ بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کیا ہے۔ حکومت کی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے مزید پڑھیں