Lahore High Court

عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تین مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلا کی جانب سے دائر درخواستوں میں تھانہ رمنا کے دو اور کوئٹہ کے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30اپریل کو ہونگے، ریٹرننگ افسر گیارہ مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات مزید پڑھیں

Court Order

عدلیہ کی غیرجانبداری پر اب سوال اٹھ رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا بے پناہ احترام ہے لیکن عدلیہ کی غیرجانبداری پر اب سوال اٹھ رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلیے بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

لاہور مال روڈ پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کےلیے مال روڈ پر آنے والے متعدد پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ تحریک انصاف کی ریلی روکنے کےلیے مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ کینال روڈ مزید پڑھیں

Security

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مزید پڑھیں