Ministry of foriegn Affairs

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کرکے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیر خارجہ

گوا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ فیصلے کرکے بھارت نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

مذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لیکر بیٹھی نہیں رہے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: ملک میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ مذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لیکر بیٹھی نہیں رہے گی بلکہ عدالت نے اپنے فیصلے مزید پڑھیں

سینیٹ؛ سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی (سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ) کا بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا، جس مزید پڑھیں

Court Order

منٹوں میں ضمانتیں دینے کے دہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا، وزیر اعظم

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ منٹوں میں درجنوں مقدمات میں ضمانتیں دینا دہرا معیار ہیں جسے کوئی پسند نہیں کرے گا اور نہ ہی یہ معاشرے کے لیے سود مند ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس وردیوں میں بڑے حملے کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ

پشاور میں دہشت گردوں کے بڑے حملے کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ ایس ایس پی انٹیلی جنس اینڈ سرویلنس انسداد دہشت گردی نے آئی جی پولیس خیبر پختون خوا کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا، عون چوہدری کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے گواہ عون چوہدری نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

Parachinar security forces

پارا چنارمیں مسلح افراد کی اسکول میں گھس کر فائرنگ، 7 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: پاکستان اور افغان کی سرحد کے قریب ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد اسکول میں داخل ہوئے اور اسٹاف روم میں گھس کر اندھا دھند گولیاں چلا مزید پڑھیں