PTI Flag

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نےعمران خان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پہنچا دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سپریم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی ،اسد عمر،فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: کیپیٹل پولیس کی جانب سے گرفتارپی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی ،اسد عمر،فواد چوہدری،جمشید اقبال چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت جمشید چیمہ اور ملیکہ بخاری کوتین ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل بھیج دیاگیاہے۔ پولیس ترجمان مزید پڑھیں

President House Islamabad

ملکی صورتحال پرعسکری و سیاسی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا ہے، صدر علوی

Lاسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال پر عسکری اور سیاسی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ احتجاج ہرشہری کا آئینی حق ہے لیکن مزید پڑھیں

PTI Flag

آئی ایس پی آر اعلامیے پر تحریک انصاف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد: ‏آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل سامنے آگیا۔ تحریک انصاف کے مطابق آئی ایس پی آر کا اعلامیہ حقائق سےمتصادم اور زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے۔ یہ اعلامیہ ملک مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملوں میں راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر سمیت 27 افراد شہید

غزہ: اسرائیل کے غزہ پر مسلسل فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 27 ہوگئی جن میں 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت اسلامی جہاد کی راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے نمائندۂ خصوصی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں نظربند کردیا گیا۔ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جی بی ہاؤس میں پناہ مزید پڑھیں