سپریم کورٹ میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 14 مئی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی. سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت 15 مزید پڑھیں

احتجاج، توڑ پھوڑ، انٹرنیٹ بندش سے قومی خزانے کو ساڑھے تین ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں کئے جانے والے احتجاج کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراو اور حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کی بندش سے تین دن مزید پڑھیں

PTI Flag

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو پیر 15 مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار مزید پڑھیں

PM Shabaz Sharif

عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی مداخلت؛ کابینہ نے ’’مس کنڈکٹ‘‘ قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی غیر معمولی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’مس کنڈکٹ‘‘ قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم مزید پڑھیں

جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابق اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ عمران خان سے محبت کرتا ہوں۔ گرفتاری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر ان کے لیے فکر مزید پڑھیں