سپریم کورٹ کی سیکورٹی سے متعلق اجلاس میں پولیس کی عدم شرکت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی سیکورٹی سے متعلق اجلاس میں اسلام آباد پولیس کے حکام شریک نہیں ہوئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی زیر صدارت سیکورٹی سے متعلق اجلاس میں اسلام آباد پولیس کے کسی افسر نے شرکت نہیں کی۔ رجسٹرار مزید پڑھیں

Karachi Police Van Fire

9 مئی جلاؤ گھیراؤ؛ وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف نے ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں

Lahore Corps Commander House set fire by PTI Protestors

وزیراعظم کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، عسکری قیادت سے ملاقات

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورۂ جناح ہاؤس کے بعد سروسز اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے گزشتہ دنوں جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کو دی گئی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں مزید پڑھیں

Lahore Corps Commander House set fire by PTI Protestors

جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت ہوگئی

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔ ذرائع کے مطابق شرپسندوں میں دانش منیر سکنہ لاہور، سعود سکنہ لاہور، عدنان اشرف سکنہ لاہور، مزید پڑھیں

PM House

عمران خان کا آرمی چیف سے متعلق الزام گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کا بیان پاک فوج کے خلاف اس کی گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت مزید پڑھیں