کوہاٹ میں زمین کے تنازع پر دو قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 16 افراد جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں دو قبائل کے مابین حد براری (علاقے کی تقسیم) کے تنازع پر تصادم کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق درہ آدم خیل میں اخوروال مزید پڑھیں

عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے لے کر اعلیٰ عدلیہ تک سب نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا، کسی نے جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ، عمران خان ڈاکٹر یاسمین راشد کے دفاع میں سامنے آگئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جناح ہاؤس پر حملے کے حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے دفاع میں سامنے آگئے اور انہوں نے ویڈیو شیئر کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سماجی مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کو پاکستان آرمی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لانے کا اعادہ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات بحال کرنے کی تجویز دیدی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات بحال کرنے کی تجویز دیدی۔ پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر ہونے والی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران مزید پڑھیں

آئی ایس آئی دفتر حملہ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمے کا امکان

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں پر آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کے الزام میں آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں حساس ادارے آئی ایس آئی کے مزید پڑھیں