Jamat e Islami

ژوب میں جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکش حملہ، سراج الحق محفوظ رہے

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق جلسہ عام میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے ژوب جارہے تھے۔ مزید پڑھیں

Zaman Park Lahore

زمان پارک میں آپریشن کیلیے حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات جاری

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے جبکہ حکومتی کمیٹی کے پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات جاری ہیں۔ کمشنر لاہور کی سربراہی میں پولیس اور دیگر سرکاری مزید پڑھیں

72 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف ریاض فتیانہ سمیت دیگر مزید پڑھیں

Federal Cabinet Meeting

9 مئی ہنگامے؛ وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 9 مئی کو ہونےو الے ہنگاموں کے حوالے سے قومی سلامتی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے 9 مئی کے واقعات مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں