کوٹ لکھپت میں پی ٹی آئی کی 10 خواتین نے بدسلوکی کی تردید کی ہے، ایس ایس پی

لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشنز اور ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پر اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور پی ٹی آئی کی خواتین قیدیوں سے ملاقاتیں کر کے دعویٰ کیا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

PTI Flag

خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ نومئی کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی گئی۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کیلیے درست راستہ اختیار کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس نئے نظرثانی سے متعلق قانون کے پیش نظر سماعت جمعرات تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

Modi Parliament

مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورہ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اُٹھی

نئی دہلی: بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمٰن کی تلاوت کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر قانون بن گیا، نواز شریف اور جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیا۔ سپریم کورٹ اٹارنی جنرل پاکستان نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ 2023ء کی کاپی مزید پڑھیں

Sindh High Court

لاپتا شہریوں کو بازیاب کرانا ریاست کی ذمہ داری ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 9 سال سے لاپتا سگے بھائیوں طلحہ احمد اور معاذ احمد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر تفتیشی افسر کو مزید تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو کی سربراہی میں مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کو جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جانب سے جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی استدعا کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کے خلاف اور سہولیات کی مزید پڑھیں