Jail

ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مانگ لیے

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کے کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت سے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کے روبرو متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں

IMF Pakistan

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، بیل آؤٹ پیکیج کیلیے ڈیڈلاک ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کیلیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

عوام کی مسلح افواج سے محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام نے ملک کے طول و عرض میں مسلح افواج سے محبت کا اظہارکرکے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

چیف جسٹس کا حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے وفاقی حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ، جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کر لیا

صوبائی دارالحکومت لاہور کے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کیلئے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

Military Courts

عمران خان کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل خارج از امکان نہیں، خواجہ آصف

حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو مزید پڑھیں