Court Order

ملک کو وہاں لیجایا جا رہا ہے، جہاں چند ججز پارلیمان کا قانون بھی نہیں مانتے، عرفان قادر

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ملک کو ایسی طرف لے جایا جارہا ہے جس میں چند ججز پارلیمان کے قانون کو بھی نہیں مانتے، اس پر ہم سب کے تحفظات ہیں۔ پی آئی مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کیس؛ امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خدیجہ شاہ کی دہری شہریت مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاؤنس کی مد میں 30 فیصد تک جب کہ پنشن میں20 فیصد سمیت میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز میں اضافے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا ’استحکام پاکستان‘ پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل

لاہور: جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا، جس میں پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی اسمبلی و رہنما شامل ہوئے ہیں۔ علیم خان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 صنعتی شعبوں میں 956 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد: عالمی ریسرچ ادارے کی رپورٹ میں پانچ صنعتی شعبوں میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس کی رپورٹ کے مطابق رئیل اسٹیٹ ، چائے، سگریٹ ، ٹائرز، آئل اور فارما مزید پڑھیں

PTI Flag

جناح ہاؤس حملہ؛ ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیا جانیوالا شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا

اسلام آباد: جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایجنسیوں کا اہل کار قرار دیا جانے والا شرپسند بھی پی ٹی آئی کا کارکن نکلا۔ لاہور میں جناح ہاؤس پر حملے میں مرکزی شرپسند سے متعلق بنایا گیا بھیانک پروپیگنڈا بے مزید پڑھیں