Petroleum Dealers

یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے یوم آزادی پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ مزید پڑھیں

JUI F

سپریم کورٹ نے قادیانیوں کو تبلیغ و تحریف کی اجازت دے دی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قادیانیوں کو تحریف قرآن کی اجازت دے دی ہے جب عدالت قادیانیوں کو خلاف آئین تبلیغ و تحریف کی اجازت مزید پڑھیں

بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل مزید پڑھیں

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ ہوگی

راولپنڈی: پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد کیا جائے گا۔ آزادی پریڈ 13 اور 14اگست کی درمیانی شب منعقد کی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں

Lahore High Court

الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

ISPR

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

راولپنڈی: پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ISPR

فوج میں ماضی میں بھی کڑا احتساب کرکے قصور وارافسران کوسزائیں دی گئیں، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کے کورٹ مارشل نے ایک نئی تاریخ رقم کی، ماضی میں بھی اس کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔ 1997 میں نیوی کے سربراہ ایڈمرل منصورالحق مزید پڑھیں