وزیر آئی ٹی کی پی ٹی اے کو غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کےخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔ امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے میں مدد پر سری لنکن صدر سے اظہار تشکر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا مزید پڑھیں

کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف، صارفین پر اربوں کا بوجھ

اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔ بجلی مہنگی ہونے سے متعلق نیپرا کی دستاویزات میں اہم انکشافات سامنے مزید پڑھیں

سندھ: نجی طریقوں سے سود پر قرض دینے والوں کیخلاف قانون نافذ العمل

سندھ میں نجی طریقوں سے سود کے عوض قرض دینے والوں کے خلاف قانون نافذ العمل ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیوٹ لون بل 2023 اسمبلی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا لڈو پیڑہ نہیں بلکہ ایک چیلنجنگ پروگرام ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم نہیں ہوئی بلکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتمیں کم کیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور مزید پڑھیں

گلگت: دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

دیامر: گلگت کے علاقے دیامر میں شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے کے سبب پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیاحوں کی ایک کوسٹر اسلام آباد سے گلگت جارہی تھی کہ اسے گلگت میں تھلیچی مزید پڑھیں

مودی سرکار کا ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کی انتظامیہ نے ہنوتوا گروپس کے دباؤ میں آکر ایک تاریخی مسجد کو سِیل کر دیا جہاں انتہاپسند ہندو جماعت مندر بنانا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں ہندوتوا گروپوں نے مہاراشتڑ مزید پڑھیں

Sweden Quran Burned

سویڈن: عین وقت پر نوجوان بائبل اور تورات نذر آتش کرنے سے دستبردار

اسٹاک ہوم: شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور بائبل کو جلانے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ احمد علوش نے سویڈن کے مزید پڑھیں