بین الاقوامی فوڈ ایگریکلچر نمائش میں 41کروڑ ڈالر کے معاہدے

کراچی: ٹڈاپ کے سربراہ زبیر موتی والا نے کہا کہ بین الاقوامی فوڈ اے جی نمائش میں 41کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے ہوچکے ہیں۔ ٹڈاپ کے سربراہ زبیر موتی والا نے ہفتے کو کراچی ایکسپو سینٹر میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

جعلی اسکیم میں سرمایہ کاری، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے عوام کو جعلی اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے سے خبردار کردیا۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عوام کو ایک بار پھر متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ جعلی اور مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ سردار اختر مینگل مزید پڑھیں

اعتماد کرنے والوں کا شکر گزار ہوں، رب نے قوم کی خدمت کا موقع دیا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے قوم کی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ میں اُن سب مزید پڑھیں

Balochistan Assembly

گورنر کے سمری پر دستخط، بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی

کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے جس کے بعد بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج ارسال مزید پڑھیں

PMLN

نوازشریف وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار نامزد

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے نوازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کالعدم ہونے کا میاں نواز شریف کو مزید پڑھیں

Arif Alvi

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت مزید پڑھیں

مورگن اسٹینلے کا 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرنیکا اعلان

کراچی: مورگن اسٹینلے نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس کے مزید پڑھیں