Foriegn Office

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو مزید پڑھیں

عالمی بینک کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعدادایک کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، لیکن ان میں سے صرف 44 لاکھ نے ہی سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ہیں۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

FBR

بڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے تمام بڑے اسمگلروں، ان کی پشت پناہی کرنے والوں اور انھیں فنانسنگ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ایک جامع ڈیٹا بینک قائم کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

لندن اور نیو یارک میں فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن: برطانیہ اور امریکا میں ہزاروں افراد نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن اور مانچسٹر سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے مزید پڑھیں

غزہ میں مردہ خانے بھر گئے، لاشیں آئسکریم ٹرک میں رکھی جانے لگیں

غزہ: ایک اسپتال مقامی آئس کریم کے ٹرکوں کو اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کیلئے عارضی مردہ خانے کے طور پر استعمال کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں الاقصیٰ شہداء اسپتال کے مزید پڑھیں

Saudi Arabia Israel Relations

فلسطین میں جارحیت، سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی روک دی

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے والا امریکی منصوبہ سرد خانے کی نذر ہوگیا اور سعودی عرب نے بات چیت کو غیر معینہ مدت کیلیے معطل کردیا۔ اس مزید پڑھیں

Gaza Refugee

اسرائیل کا غزہ میں نقل مکانی کرنے والوں پر دھوکے سے حملہ، 70 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی غزہ میں نقل مکانی کرنے والے قافلے پر بھی بمباری کردی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 70 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں