وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی جس میں نیب ترامیم کے خلاف فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت مزید پڑھیں

PTI Flag

سائفر کیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کی خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔ سائفر کیس میں 23 اکتوبر چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

Foriegn Office

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے غزہ کے لیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری مزید پڑھیں

پی آئی اے، پی ایس او کو ایندھن کیلیے روزانہ کی بنیاد پرادائیگیاں کریگا

کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) پروازوں کے لیے درکارایندھن کے لیے پی ایس او کو روزانہ کی بنیاد پر ادائیگیاں کرے گا۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان سابقہ ادائیگیوں کے تنازع پرمزاکرات مزید پڑھیں

12 ہزار افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار سے زائد پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے جانے سے متعلق خبروں کے بعد وزارت داخلہ حرکت میں آگیا۔ چند روز قبل سعودی عرب کے حکام نے انکشاف کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں