فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اور عام انتخابات کے کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیے گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں

PPPP

نواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بیس ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا تاہم ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات میں فتح نہیں ملتی۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

Pakistaen Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں دوسری بار 50 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج غیر معمولی تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں 50 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بار پھر عبور ہو گئی۔ ملک میں شرح سود میں متوقع کمی اور ڈالر کی قدر گرنے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تعصب پر مبنی فیصلوں پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار ممبر سی ڈی اے وسیم حیات باجوہ کو دی گئی سہولیات واپس نہ لینے کا حکم دیتے ہوئے درخواست گزار کو مزید پڑھیں

Ship

پاکستان اور روس کے مابین تیل کی طویل المدتی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔

اسلام آباد:پاکستان اور روس کے مابین تیل کی طویل المدتی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی، ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگا۔ وزارت پیٹرولیم مزید پڑھیں

8 ارب کے ٹیکس واجبات، یوٹیلٹی اسٹورز کے بینک اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹھ ارب19 کروڑ روپے سے زائد کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے پاکستان میں تمام بینک اکاؤنٹس، او ڈی اکاؤنٹس، ایسکرو اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے مزید پڑھیں