Military Courts

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرقانونی قراردے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آج سویلینز کے مزید پڑھیں

Military Courts

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، کچھ دیرمیں سنایا جائیگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کا محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ عدالت نے 9 متفرق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوگئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، مزید پڑھیں

Court Order

سائفرگمشدگی کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

Gaza Childrens Died

بصورت شہادت شناخت، غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیئے

غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بچوں کے جسم پر نام لکھنے کا مقصد شہادت کی صورت میں انکی شناخت ممکن بنانا ہے امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے مزید پڑھیں

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیے

حماس نے غزہ کی سرحد کے پاس اسرائیلی حملے کو پسپا کردیا جس میں اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہوگئے۔ عالمی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکرونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت؛ جسٹن ٹروڈو کو نمازیوں کے احتجاج پر مسجد سے جانا پڑگیا

ٹورنٹو: کینیڈا میں نمازیوں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مسجد کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ٹورنٹو کی ایک مسجد کے دورے پر مزید پڑھیں