Sugar Bags

حکومت کا اسمگلرز سے پکڑی گئی چینی و دیگر اشیاء آدھی قیمت پر بیچنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کے دوران پکڑی اور ضبط کی جانے والی چینی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ صوبائی حکومت کی مقرر کردہ کم از کم قیمتوں کے 50 فیصد پر یوٹیلٹی مزید پڑھیں

حکومت کا کاربن اخراج کرنے والی انڈسٹری پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کاربن کا اخراج کرنے والی انڈسٹری پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر سیمی ایزدی کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا، جس میں حکام نے نئی کاربن پالیسی کی ڈرافٹنگ مزید پڑھیں

IMF

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے سے متعلق منصوبہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے کے انتظامات، تفصیلات اور نئی تجاویز سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر گفتگو کرانے سے انکار

اسلام آباد: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو کرانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو نا کرانے پر توہین عدالت مزید پڑھیں

Court Order

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست مزید پڑھیں

Election Commission PTI

چیف الیکشن کمشنر سے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی الیکشن کا تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر اوربابر مزید پڑھیں