اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، مزید پڑھیں

رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو مزید پڑھیں

شوگر ملز سمیت بڑی صنعتوں کی پیداوار اور فروخت کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کی تیاریاں

حکومت نے بڑی صنعتوں کی پیداوار اور فروخت کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے شوگرملوں سےنکلنے والی چینی کے عوام تک پہنچنےکےعمل کی نگرانی کی جائے گی،اورکھاد اورتمباکوکی ترسیل مزید پڑھیں

PPPP

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا اور عدم اعتماد مزید پڑھیں

IMF

آئی ایم ایف کا منی لانڈرنگ ومشکوک ٹرانزیکشنزپرسخت پالیسی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کے خلاف سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا ساتھ ہی آئی ایم ایف نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز مزید پڑھیں

PML

احتساب عدالت کا نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی نیب کورٹ (احتساب عدالت) کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب مزید پڑھیں