پشاور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ

پشاور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پانچوں مریضوں کو پولیس سروسز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ تمام مشتبہ افراد کے نمونے ٹیسٹ کےلیے بھجوائے ہیں۔ محکمہ مزید پڑھیں

PTI Flag

حکومت کے پاس مولانا کے پاس مولانا کو دینے کے لیے کیا ہے؟ لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مولانا فضل الرحمان کو دینے کے لیے کیا ہے؟ مولانا کو کلاشنکوف کا تحفہ دیا گیا، اس کی کیا ضرورت تھی؟ اسلام آباد مزید پڑھیں

’دی ڈپلومیٹ‘ نے پاک چین تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ’دی ڈپلومیٹ‘ جریدے میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جریدے نے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، متعدد افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا جہاں کئی کچے مکانات تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں

غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع

محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چھٹا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری طوفان بحیرۂ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جا رہا مزید پڑھیں