National Assembly of Pakistan

صدر نے نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر دستخط کردیے، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا

صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے جس کے بعد نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے 16ویں قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں رات گئے اہم مزید پڑھیں

PTI IMF

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط؛ مندرجات منظر عام پر آگئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ارسال کیے مراسلے میں آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو مخاطب کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پی مزید پڑھیں

Dikhan Operation

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں آپریشن مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزارت پارلیمانی امور اور وزارت مزید پڑھیں

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودیہ کی سلامتی کونسل پر تنقید

جنیوا: سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں غزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی مزید پڑھیں

ISPR

آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سے ملاقات، لاہور واقعے پر شاباشی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

چئیرمین سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے انکار کرنے کی تردید

اسلام آباد: چئیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں