سی پیک کی اپ گریڈیشن کیلیے ملکر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر مزید پڑھیں

شناختی کارڈ کی تجدید نہ کرانے والے شہریوں کی موبائل سمز کی بندش شروع

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی) میں ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں ترمیمی بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا۔ جس مزید پڑھیں

KP Government Logo

مراد سعید کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں سے رابطوں کا انکشاف

پشاور: 9 مئی کیسز میں روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے دیگر اہم رہنماؤں سےرابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹریبیون کی خبر کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں مزید پڑھیں

کچھ اداروں کو بند کرنے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی، قیصر بنگالی

کراچی: ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مالیاتی خساروں پر قابو پانا ہونا چاہیے اور کچھ اداروں کے بند ہونے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہر مزید پڑھیں

Court Order

ڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، جھل مگسی آفت زدہ قرار

کوئٹہ (آئی این پی) مون سون کے حالیہ اسپیل اور طوفان اسنی کے سبب بلوچستان میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالے بپھر گئے جبکہ جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ بلوچستان میں حالیہ طوفانی مزید پڑھیں