Electricity

بجلی قیمتوں میں غلط ایڈجسٹمنٹس؛ نیپرامیں گزشتہ 20 فیصلوں کی ازسرنو سماعت

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں گزشتہ 20 فیصلوں پر اپیلیٹ ٹربیونل کے حکم کے تناظر میں از سرِ نو سماعت جاری ہے۔ نیپرا ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: اختر مینگل نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے پارلیمنٹ میں محمود خان اچکزئی کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔ سردار اختر مینگل نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

Adyala Jail

لاپتہ سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کو اسیری کے دوران مبینہ سہولیات فراہم کرنے کے الزامات کے زیر اثر پراسرار حالات میں غائب سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرائض میں سنگین مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

لیاقت بلوچ کی یوسف رضا اور شاہد خاقان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں لیاقت بلوچ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں 25 اور 26 اگست کو دہشت گرد حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں 25 اور 26 اگست کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر مشترکہ مذمتی قرارداد کو منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک نے حکومت اور اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

Govt Servants Social Media

سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے آفس میمورنڈم جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ رولز کے تحت کوئی سرکاری ملازم مزید پڑھیں