سندھ میں نرسری تا تیسری جماعت طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں نرسری تا تیسری جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے نئے تعلیمی سال کا شیڈول تیار کرلیا، جس کے مطابق اسکول اور کالجوں کا تعلیمی سال یکم اگست مزید پڑھیں

Utility Stores

رمضان پیکیج؛ سندھ میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار نقد دینے کی منظوری

کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں صوبے میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار روپے نقد دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول مزید پڑھیں

Court Orders

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

Adyala Jail Rawalpindi

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، تین دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد کرلیا۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سستی اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ شفافیت کو سوفیصد یقینی مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل، ایڈہاک کمیٹی قائم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں