Supreme Court of Pakistan

جسٹس مظاہر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار، سپریم جوڈیشل کونسل نے برطرفی کی سفارش کردی

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ صاحبزادہ حامد رضا نے درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے دائر کی ، مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی بہت کوشش کی مگر امریکی نہیں مانے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ مزید پڑھیں

Court Order

اداروں کی نجکاری میں سب سے بڑی رکاوٹ عدالتی حکم امتناع ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے نجکاری میں شامل اداروں کی فہرست اور پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت نجکاری کے حوالے سے وزیراعظم مزید پڑھیں

Foriegn Office

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں مزید پڑھیں

Court Order

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی امین مزید پڑھیں