Commissioner Rawalpindi

عدالت کا سابق کمشنرراولپنڈی کو ہرحال میں ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔ عدالت نے پولیس کو آئندہ تاریخ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے علاوہ دیگر مزید پڑھیں

Court Orders

مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصانات پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو کہا جا رہا ہے، جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری مزید پڑھیں

Sindh High Court

عورت مارچ کا معاشرے میں شدید ردعمل آسکتا ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ اور آرٹس کونسل میں رقص کی تقریب کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ڈپٹی اٹارنی جنرل و دیگر سے 19 مارچ مزید پڑھیں