سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بانی پی ٹی آئی کی آن لائن ملاقات کرانے سے انکار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کیجانب سے خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف

اسلام آباد: کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کی جانب سے اسلام آباد کی رہائشی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے سیکٹر ڈی مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خود کش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خود کش حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جہازوں کیخلاف کارروائی میں ایک اہلکار شہید

کراچی: کھلے سمندر میں میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے بحری جہاز کا پاکستانی حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے والی بھارتی جہازوں سے مقابلہ،بھارتی جہاز الٹنے سے ایم ایس اے کا ایک اہلکار شہید جبکہ 2 بھارتی ماہی گیر مزید پڑھیں

گوادر؛ کوسٹ گارڈز کی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک بڑی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع کی اطلاع کی بنیاد پر گوادر کے علاقے سربندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے سرچ آپریشن کیا، مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا اجلاس، تمام صوبوں کا مل کر چلنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد: سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کے اجلاس میں تمام صوبوں نے باہمی تعاون کے ساتھ مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کا اجلاس بہترین ماحول میں ہوا، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں